Close Menu

    Subscribe to Updates

    Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

    What's Hot

    بھارت نے پاکستانی چہرے کی کریموں میں بھاری دھات کی آلودگی کے بارے میں صارفین کو وارننگ جاری کی ہے۔

    ستمبر 18, 2026

    متحدہ عرب امارات، سینیگال کے صدور نے تعلقات اور اقوام متحدہ کی آبی کانفرنس پر تبادلہ خیال کیا۔

    ستمبر 18, 2026

    ہندوستان کی توانائی کی حفاظت اور امریکی ٹیرف اقتصادی تعلقات کو متاثر کرتے ہیں۔

    ستمبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Sahafat LahoreSahafat Lahore
    • طرز زندگی
    • صحت
    • تفریح
    • کاروبار
    • ٹیکنالوجی
    • خبریں
    • کھیل
    • لگژری
    • آٹوموٹو
    • سفر
    Sahafat LahoreSahafat Lahore
    گھر » کونیٹو کی جانب سے لیگل ٹیک اور ای سائننگ سولوشن تک قبل از وقت رسائی دینے کا اعلان
    PR Newswire

    کونیٹو کی جانب سے لیگل ٹیک اور ای سائننگ سولوشن تک قبل از وقت رسائی دینے کا اعلان

    نومبر 28, 2023
    Facebook WhatsApp Telegram Twitter Pinterest Email Tumblr LinkedIn

    کانیٹو نے کاروباری قائدین اور منتظمین کو اپنے کلاؤڈ پر مبنی قانونی مہارت کے پلیٹ فارم تک وقت سے پہلے رسائی حاصل کرنے کی دعوت دی ہے۔

    سنگاپور، 28 نومبر، 2023 /PRNewswire/ — کونیٹو نے کسی بھی قسم کی دستاویزات کو منظم رکھنے، محفوظ بنانے اور دستخط کرنے کی سہولت کے ساتھ اپنے نئے کلاؤڈ پر مبنی پلیٹ فارم تک وقت سے پہلے رسائی دینے کا اعلان کیا ہے۔ کونیٹو کی ٹیم ایک ایسا بدیہی، متحرک اور قابل استطاعت پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لیے سخت محنت کرتی رہی ہے جو اداروں کی قانونی سہولت کے طور پر کام کرے اور جس کا مقصد کام کے طریقہ کار کی انجام دہی میں انقلاب پیدا کرنا اور کاروباری کامیابی میں تحریک پیدا کرنا ہے۔

    ایسے اداروں کی ضروریات کو پورا کر کے جن کو کم لاگت کی ڈيجیٹل سہولت کے ساتھ معاہدوں کا فوری اور محفوظ طور پر انتظام کرنے کی ضرورت ہو، کونیٹو قانونی صنعت میں انقلاب پیدا کرنے کے لیے تیار کی گئی تھی۔ کونیٹو کے ساتھ، کاروبار کے مالکان دستاویزات کے بہاؤ کو منظم کر سکتے ہیں، صارف دوستانہ ٹیمپلیٹس کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھال سکتے ہیں اور کثیر لسانی معاونت کے ساتھ اپنی پہنچ کو توسیع دے سکتے ہیں۔

    کونیٹو ایک جامع پلیٹ فارم ہے جو اداروں کی ترقی کی بنیاد بنتا ہے اور اپنے استعمال کنندگان کو

    • تیار کرنے
    • مذاکرات کرنے
    • منظوری دینے
    • کھوج لگانے
    • دستخط کرنے
    • قانونی رہنمائی تک رسائی دینے کے لیے با اختیار بناتا ہے۔

    وقت سے پہلے رسائی میں مسابقتی برتری فراہم کرنے کے لیے تیار کیے گئے انتظام شدہ مواد کے ساتھ مخصوص صنعتی بصیرتیں اور توسیع دینے والے نیٹ ورکنگ مواقع شامل ہیں جو لوگوں کو اپنے شعبے میں ساتھیوں اور پیشہ ور افراد کے ساتھ مربوط کرتے ہیں۔ کونیٹو اپنی ابتدائی کمیونٹی کو ایڈوانسڈ علم کے ساتھ با اختیار بنانے کے لیے نئی خصوصیات، خدمات اور خصوصی پیشکشیں فراہم کرنے کا عہد کرتی ہے۔

    کانیٹو کی CMO مسز گرینفیل نے کہا، “ہم کاروباری ادارے کے اپنی قانونی ضروریات کا انتظام کرنے کے انداز میں تبدیلی لانے کے لئے پرعزم ہیں۔ “ہمارا جدید پلیٹ فارم قانونی اخراجات میں نمایاں کمی لانے، ضروری ٹولز تک سادہ رسائی فراہم کرنے اور ماہرانہ رہنمائی دینے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ کاروباری قائدین، انٹرپرینئورز اور سولوپرینئورز کو اپنے قانونی آپریشنز سے اہلیت کے ساتھ نمٹنے کے لیے با اختیار بناتا ہے۔ ہمیں اپنے جدت کاروں کی بڑھتی ہوئی کمیونٹی جو قانونی منظرنامے میں جدت لا رہی ہے کا گرمجوشی سے استقبال کرنے پر خوشی ہو رہی ہے۔ اکٹھے، ہم قانونی خدمات میں جمہوری اطوار کو متعارف کرا رہے ہیں، ان کو سب کے لیے زیادہ قابل رسائی اور منصفانہ بنا کر۔

    کونیٹو کے بارے میں

    کونیٹو ایک سمارٹ لیگل ٹیک کا ٹول اور ای سائننگ کی سہولت ہے جو ایک جامع پلیٹ فارم میں قانونی مہارت اور کاروباری فَراسَت کو یکجا کرتی ہے۔

    ملاحظہ کریں https://get.conneto.com/

    لوگو – https://mma.prnewswire.com/media/2285898/Conneto_Logo.jpg

     Alex, ای میل: Digitize@conneto.news, ٹیلیفون +44 7935 52 73 12

    متعلقہ پوسٹس

    Momentus Technologies نے مقامات کے لیے بنائے گئے AI پلیٹ فارم، MomentusMAX کا آغاز کیا، اور MAX for Sales کو عام دستیابی کے لیے پیش کر دیا

    ستمبر 17, 2026

    کرکٹ لیجنڈ Brett Lee کو UAE لاٹری کا ‘چیف سیلیبریشن آفیسر’ نامزد کیا گیا

    ستمبر 15, 2026

    ADGM نے AUM میں 54% اضافے اور تقریباً 14,000 فعال لائسنسوں کے ساتھ ایک عالمی مالیاتی مرکز کے طور پر ابوظہبی کے موقف کو تقویت دی

    ستمبر 10, 2026

    Huasun نے پاکستان میں 100 میگاواٹ کی سپلائی کے معاہدے کے ساتھ Himalaya PLUS کا پہلا بین الاقوامی آرڈر حاصل کر لیا

    اگست 19, 2026

    Coinbase نے فنانشل سروسز ریگولیٹری اتھارٹی (Financial Services Regulatory Authority, FSRA) سے مالیاتی خدمات کی اجازت کے ساتھ، ابوظہبی میں اپنا ٹوکنائزیشن مرکز قائم کیا

    اگست 14, 2026

    ADFW 2026 نے دنیا کی سرمایہ کمیونٹی کو ابوظہبی میں لا کر، سر فہرست مقررین کی پہلی لہر کی نقاب کشائی کی

    اگست 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    صحت

    بھارت نے پاکستانی چہرے کی کریموں میں بھاری دھات کی آلودگی کے بارے میں صارفین کو وارننگ جاری کی ہے۔

    ستمبر 18, 2026
    خبریں

    متحدہ عرب امارات، سینیگال کے صدور نے تعلقات اور اقوام متحدہ کی آبی کانفرنس پر تبادلہ خیال کیا۔

    ستمبر 18, 2026
    کاروبار

    ہندوستان کی توانائی کی حفاظت اور امریکی ٹیرف اقتصادی تعلقات کو متاثر کرتے ہیں۔

    ستمبر 18, 2026
    صحت

    ڈبلیو ایچ او نے ایبولا کے ردعمل میں پیشرفت کی اطلاع دی ہے جبکہ جمہوری جمہوریہ کانگو میں وباء برقرار ہے

    ستمبر 17, 2026
    © 2023 Sahafat Lahore | جملہ حقوق محفوظ ہیں
    • گھر
    • ہم سے رابطہ کریں۔

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.